Traffic Exchange
Showing posts with label Load Shedding. Show all posts
Showing posts with label Load Shedding. Show all posts

Sunday, 7 April 2013
Share/Bookmark

بجلی کی غیر اعلانیہ بندش کو روکنے کا فیصلہ

WAPDA House Lahore



واپڈا نے پیر کے دن سے ملک میں بجلی کی غیر اعلانیہ بندش کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ فیصلہ واپڈا کے چئرمین سید راغب علی کے زیرصدارت اجلاس میں کیا گیا۔
تمام پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیزاتوار کے دن سے پندرہ دن کا شیڈول بنائیگا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیاکہ واپڈاہاوس میں ایک مانیٹرنگ سل بنایا جائیگا جو لوڈشڈنگ کو مانیٹر کریگا۔
اجلاس میں بجلی کی فراہمی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے مختلف فیصلے کئے گئے۔ پاور پلانٹس کو اضافی ایندھن فراہم کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔
HitLeap - Traffic Exchange